اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف انڈر 17 چیمپئن شپ: پاکستان نے بھوٹان کو چار صفر سے ہرا دیا

17 Sep 2025
17 Sep 2025

(لاہور نیوز) ساف انڈر17چیمپئن شپ 2025ء میں پاکستان نے بھوٹان کو چار صفر سے شکست دے دی۔

پاکستان کی جانب سے محمد عبداللہ نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھوٹان کیخلاف 3 گول کئے جبکہ حمزہ یاسر نے ایک گول کیا۔

پہلا گول محمد عبداﷲ نے 15 ویں منٹ میں سکور کیا جبکہ دوسرا گول بھی محمد عبداﷲ نے 25 ویں منٹ میں سکور کیا، تیسرا گول حمزہ یاسر نے 67 ویں منٹ میں سکور کیا جبکہ میچ کا چوتھا گول بھی محمد عبداﷲ نے 70 ویں منٹ میں سکور کیا۔

پاکستان اپنا دوسرا میچ مالدیپ کے خلاف 19 ستمبر کو کھیلے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے کھیلا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے