اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا علیحدہ علیحدہ گروپس میں شامل

16 Sep 2025
16 Sep 2025

(لاہور نیوز) ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے پاکستان کے ارشد ندیم اور  بھارت کے نیرج چوپڑا کو علیحدہ گروپس میں شامل کیا گیا ہے، ارشد ندیم کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے، ان کے تھروز کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق 4:45 پر ہو گا۔

ارشد ندیم کے گروپ میں 2 بھارتی پلیئرز روہت یادو اور یاش ویر سنگھ، عالمی نمبر 3 اینڈرسن پیٹرز سمیت  جولیس یگو اور لوئیس موریسیو ڈا سلوا بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ کوالیفائنگ راؤنڈ میں 84.50 میٹر لمبی تھرو کرنے والا براہ راست فائنل میں کوالیفائی کرے گا، مجموعی طور پر 12 بہترین تھرو کرنے والے کھلاڑی فائنل کھیلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے