اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک جنوبی افریقہ ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

16 Sep 2025
16 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاک جنوبی افریقہ ویمن ون ڈے سیریز، تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے لئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں، قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ورلڈ کپ سے قبل اس سیریز سے فائدہ ہو گا، کوشش ہوگی جیسے یہاں کھیلیں ویسے ہی سری لنکا میں کھیلیں۔

جنوبی افریقہ کی کپتان نے کہا سیریز کافی چیلنجنگ ہو گی، کامیابی حاصل کرنے کی پوری کوشش کریں گی، شائقین کو دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے