اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایف آئی ایچ نے پرو ہاکی لیگ سیزن 2025-26 کے شیڈول کا اعلان کردیا

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے پرو لیگ سیزن 26-2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

ایف آئی ایچ پرو لیگ کے اگلے سیزن کا آغاز 9 دسمبر سے ہوگا، اس سیزن میں پاکستان ٹیم سیزن کا پہلا راؤنڈ ارجنٹائن میں کھیلے گی جہاں قومی ٹیم ہوم ٹیم کے علاوہ نیدرلینڈز سے بھی میچز کھیلے گی۔شیڈول کے مطابق 10 سے 15 فروری تک پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں جرمنی اور آسٹریلیا سے، 13 سے 21 جون کے درمیان ٹیم بیلجیئم میں اسپین اور بیلجیئم سے میچز کھیلے گی۔

پرو لیگ کے آخری راؤنڈ میں پاکستان ٹیم 23 سے 28 جون تک کیلئے انگلینڈ جائے گی جہاں پاک بھارت ہاکی کا ٹاکرا ہوگا یہاں پاکستان ٹیم انگلینڈ سے بھی میچ کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے