اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(ویب ڈیسک) کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، چیمپئن 18 سے 22 ستمبر تک مالدیپ میں ہوگی۔

ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 18 ستمبر کو کھیلا جائے گا جبکہ 19 ستمبر کو پاکستان ٹیم سری لنکا اور مالدیپ سے مقابلہ کرے گی۔20 ستمبر کو پاکستان کا مقابلہ پہلے جنوبی افریقا اور پھر بنگلہ دیش سے ہوگا، ایونٹ کے سیمی فائنل 21 اور فائنل 22 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان ہینڈ بال ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے مالدیپ پہنچ چکی ہے، قومی ٹیم نے گزشتہ شب مالدیپ پہنچنے کے بعد آج میزبان ٹیم سے پریکٹس میچ بھی کھیلا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے