اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت کیخلاف میچ میں سپورٹس مین سپرٹ کی کمی دیکھی: محسن نقوی

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ بھارت کے خلاف کھیل میں سپورٹس مین سپرٹ کی شدید کمی دیکھنے کو ملی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  نے ٹویٹ میں کہا کہ سپورٹس مین شپ کی کمی بالکل مایوس کن ہے، کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا کھیل کی روح کے منافی ہے، امید ہے آئندہ فتوحات کا جشن تمام ٹیمیں ساتھ منائیں گی۔

واضح رہے کہ بھارتی کھلاڑیوں  نے سپورٹس مین سپرٹ کی دھجیاں اڑا دی تھیں، کپتان سوریا کمار اور سلمان علی آغا  نے ٹاس کے وقت ہاتھ نہیں ملایا تھا، میچ ختم ہونے پر بھارتی بیٹرز پاکستانی کھلاڑیوں سے بغیر ہاتھ ملائے چلے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے