اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کیلئے این آر ای لازمی قرار دے دیا گیا

14 Sep 2025
14 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام (این آر ای) لازمی ہو گا۔

ترجمان پی ایم ڈی سی کے مطابق مریضوں کی حفاظت پی ایم ڈی سی کی اولین ترجیح ہے، غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کیلئے این آر ای لازم ہے، پروویژنل رجسٹریشن صرف تسلیم شدہ غیرملکی اداروں کے گریجویٹس کو مل سکتی ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق غیر تسلیم شدہ اداروں کے گریجویٹس پہلے این آر ای پاس کریں گے، ای سی ایف ایم جی فہرست والے اداروں کے گریجویٹس ہی این آر ای کے اہل ہیں، رجسٹریشن کے4 سے7 ہزارکیس زیر التوا ہونے کا دعویٰ غلط ہے، حقیقت میں صرف 700 کیسز زیر التوا تھے جبکہ کئی امیدوار فیس ایڈجسٹ کرا چکے ہیں۔

ترجمان پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے کہ این آر ای امتحان نومبر 2025 میں ہے، اس  بابت شیڈول جلد جاری کر دیا جائے گا، دنیا کے ہر ملک میں لائسنسنگ امتحان لازمی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے