اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب: سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں مستقل اسامیاں مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری پر گامزن، مستقل اسامیاں مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، پہلے مرحلے میں پنجاب بھر کے میڈیکل انسٹی ٹیوشنز کی 705 اسامیاں ختم کی جائیں گی۔

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی مستقل اسامیاں مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں عملے کی شدیدکمی کے باوجود متعدد آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں بھرتی پر پابندی کے ذریعے پہلے اسامیاں خالی رکھی گئی تھیں جو اب ختم کر دی جائیں گی۔

واضح رہے کہ ٹیچنگ ہسپتالوں میں آیا، وارڈ بوائے تک مطلوبہ تعداد میں موجود نہیں، عملےکی کمی دور کرنے کی بجائے اسامیاں ختم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحلہ وار اسامیاں ختم کر کے ٹھیکیداری اور نجکاری کو فروغ دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے