اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین مختلف امراض میں مبتلا

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد متاثرین مختلف امراض میں مبتلا ہوگئے۔

محکمہ صحت کےمطابق سیلاب متاثرین میں سانس کی بیماریوں کے 49 ہزار 500 کیسز رپورٹ ہوئے،بخار کے 43 ہزار، جلدی امراض کے 33 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے۔

پنجاب کےسیلاب زدہ علاقوں میں ڈائریا کے 20 ہزار 945 کیسز رپورٹ ہوئے،آشوب چشم کے 7 ہزار621 مریض فلڈ میڈیکل کیمپس میں سامنے آئے،کتے کے کاٹنے کے143اور سانپ کے 88 کیسزسامنے آئے، معمولی زخموں کے 2 ہزار700 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں مریضوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے