اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

24 گھنٹے میں پنجند پر انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

06 Sep 2025
06 Sep 2025

(لاہور نیوز) 24 گھنٹے کے دوران پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔

پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج، چناب اور رودکوہیوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ بھی جاری کیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق دریائے ستلج گنڈا سنگھ والا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رہے گی۔

عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ 7 سے 9 ستمبر کے دوران ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے رودکوہیوں میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ زراعت، محکمہ آبپاشی، محکمہ صحت، محکمہ جنگلات، لائیو سٹاک اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے