اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

یومِ دفاع پر آئی ایس پی آر کا جوش و جذبہ سے بھرپور نغمہ جاری

06 Sep 2025
06 Sep 2025

(لاہور نیوز) یوم دفاع کے موقع پر آئی ایس پی آر نے جوش و جذبہ سے بھرپور نغمہ جاری کردیا۔

’’وطن کی خاطر جئیں مریں گے‘‘ عوامِ پاکستان کے دلوں کا ترجمان بن گیا، قومی نغمہ کے بول میں وطن سے عشق، جذبہِ ایثار و قربانی اور دشمن کو دوٹوک پیغام دیا گیا کہ اگر اس نے پاک سر زمین کی جانب ایک قدم بھی بڑھایا تو اُس کو منہ کی کھانا پڑے گی۔

قائدِ اعِظم محمد علی جناح اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے الفاظ نے ترانے کو چار چاند لگا دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے