اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بیرون ملک رخصت سے متعلق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا نیا حکمنامہ جاری

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے بیرون ملک رخصت سے متعلق نیا حکمنامہ جاری کر دیا۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی جانب سے جاری ہونیوالے نئے حکم نامے کے مطابق چھٹی سے ایک ماہ قبل درخواست دینا لازمی ہے، اس حوالے سے تمام وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس صاحبان کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

مراسلے کے مطابق بیرون ملک رخصت کیلئے درخواست منظوری کیلئے ایک ماہ قبل دینا ہو گی اور ایک ماہ قبل درخواست دینے پر ہی بیرون ملک رخصت کی منظوری ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے