اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

تربیلا ڈیم میں گنجائش سے زیادہ پانی، سپل وے کھولنے کا فیصلہ

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہور نیوز) تربیلا ڈیم میں گنجائش سے زیادہ پانی کی آمد کے باعث سپل وے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر ہری پور کے مطابق تربیلا ڈیم کا سپل وے آج صبح کھولا جائے گا اور ڈیم سے ڈھائی لاکھ کیوسک پانی کا اخراج کیا جائے گا۔

دوسری جانب ڈی سی کا ہدایت دیتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ دریائے سندھ کے کنارے آبادی محتاط رہے کیوں کہ بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث پانی کی سطح 1550 فٹ سے بلند  ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے