اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

01 Sep 2025
01 Sep 2025

(لاہور نیوز) ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔

عدالتی عملے  نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چودھری کو سماعت ملتوی ہونے سے مطلع کر دیا، کیس کی سماعت جج شاہ رخ ارجمند نے کرنا تھی۔

عدالتی عملے کے مطابق کیس کی سماعت 5 ستمبر کو ہو گی۔

واضح رہے کہ توشہ خانہ کیس ٹو کی آخری سماعت 26 اگست کو اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی جبکہ 27 اور 30 اگست کی تاریخ پر کیس بغیر سماعت ملتوی کر دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے