اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کی 2 سالہ میڈیکل رپورٹ عدالت پیش کر دی گئی

30 Aug 2025
30 Aug 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی کی 2 سالہ میڈیکل رپورٹ عدالت پیش کر دی گئی۔

اے ٹی سی راولپنڈی میں جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی علیمہ خان کی درخواست پر سماعت کی، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل  نے بانی پی ٹی آئی کی دو سال کی میڈیکل رپورٹ پیش کی، جس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو دانتوں، کان، ناک، گلے کے مسائل سمیت کئی طبی شکایات ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں اور ہڈیوں کے مسائل کی بھی شکایات ہیں، ماہرین امراض چشم، آرتھوپیڈک سرجنز، ای این ٹی ماہرین نے متعدد بار معائنہ اور علاج کیا، بانی پی ٹی آئی کا کولیسٹرول کی سطح بڑھنے پر علاج جاری ہے، تمام تجویز کردہ علاج اور ادویات بروقت فراہم کی جاتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے