اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

راول ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ، ڈیم کے سپیل ویز کھول دیئے گئے

29 Aug 2025
29 Aug 2025

(لاہور نیوز) راول ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ پر ڈیم کے سپیل ویز کھول دیئے گئے۔

سپیل ویز پانی کی سطح 1751 فٹ تک پہنچنے پر کھولے گئے، سپیل ویز کھلے رہنے کا دورانیہ تقریباً پانچ گھنٹے ہے، سپیل ویز پانی کی سطح 1746 ایکڑ فٹ تک پہنچنے تک کھلے رہیں گے، سپیل ویز کھولنے سے پہلے سائرن بھی بجائے گئے ۔

این ڈی ایم اے کے مطابق کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے، کورنگ نالہ سے ملحقہ رہائشی آبادیوں کے مکین محتاط رہیں، عوام سے التماس ہے کہ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی صورت میں نالہ اور نالے پر بنے عارضی پل کراس کرنے سے گریز کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے