اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کے 7 افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب نے 7 ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

پنجاب پولیس کے جن افسروں کے تبادلے کئے گئے ہیں، ان میں غلام دستگیر کو ڈی ایس پی شاہدرہ آپریشنز، ریحان ضیا ء کو شاہدرہ سے ڈی ایس پی ڈولفن سٹی ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے، عامر ملک کو ڈی ایس پی آپریشنز ٹاؤن شپ جبکہ خرم شہزاد چیمہ کی ڈی ایس پی سول لائنز لاہور تعیناتی کر دی گئی ہے۔

اسی طرح سول لائنز سے آصف خان کو ڈی ایس پی 1 بٹالین 5 پی سی لاہور، عرفان اکبر بٹ کو ڈی ایس پی مزنگ اور کلیم اللہ کو ڈی ایس پی لیگل اوکاڑہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے