اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلشن راوی: کوڑے دان سے نومولود کی نعش ملنے کا معمہ حل، ملزم گرفتار

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) گلشن راوی کے علاقے میں کوڑے کے ڈرم سے نومولود بچے کی نعش برآمد ہونے کا دل دہلا دینے والا معمہ پولیس نے حل کر لیا۔

انویسٹی گیشن پولیس تھانہ گلشن راوی نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن سدرہ خان کے مطابق ملزم  نے اپنی والدہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار ہو کر نومولود بچے کی نعش کو کوڑے دان میں پھینکا اور موقع سے فرار ہو گیا، پولیس  نے جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔

ایس پی سدرہ خان  نے بتایا کہ گرفتار مرکزی ملزم سے واقعے کے مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے، مزید حقائق سامنے آ رہے ہیں، ملزم کے ساتھ ملوث ساتھی خاتون کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں اور توقع ہے کہ وہ جلد قانون کی گرفت میں آ جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے