اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (ے این ایف) نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے نائیجیرین مسافر کو پکڑ لیا، ملزم کے پیٹ سے 38 کوکین بھرے کیپسول برآمد ہوئے، برآمدہ کیپسولز سے 646 گرام کوکین برآمد ہوئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ مسافر کو حراست میں لے کر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزم بذریعہ غیرملکی پرواز بحرین سے "بزنس ویزے" پر لاہور پہنچا تھا، ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے