اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بالاج ٹیپو قتل کیس، مفرور ملزم گوگی بٹ شامل تفتیش

27 Aug 2025
27 Aug 2025

(ویب ڈیسک) امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ملزم خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ شامل تفتیش ہو گیا۔

بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، قتل کیس میں نامزد ملزم خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کیس میں شامل تفتیش ہو گیا۔

گوگی بٹ سی سی پی او آفس میں پیش ہوا، بالاج ٹیپو قتل کیس کے حوالے سے پولیس نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے رکھی ہے، مقدمہ میں گوگی بٹ کو مفرور ہونے کی وجہ سے اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے