اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

استحکام پاکستان پارٹی کا ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ

23 Aug 2025
23 Aug 2025

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی نے ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔

پارٹی اجلاس کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس میں نئے صوبوں کے قیام کی سفارشات پیش کی گئیں، عبدالعلیم خان نے کہا نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، نئے صوبوں سے عوام کے مسائل کا حل ان کی دہلیز پر ممکن ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ نئے صوبے ملکی استحکام اور معیشت کی بہتری میں معاون ثابت ہو ں گے، سیکرٹریٹ میں میلوں دور سے آنے والے شہریوں کو ریلیف ملے گا، نئے صوبوں میں ہائی کورٹ، چیف سیکرٹری اور آئی جی بہتر کام کر سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے