اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

وزارت مذہبی امور نے مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) وزارت مذہبی امور نے مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ابتدائی طور پر 53 عمرہ کمپنیوں کے کوائف اور معاہدوں کی تصدیق مکمل ہوگئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست ہجری سال 1447 کیلئے کارآمد ہے۔

ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ دیگر عمرہ کمپنیاں ضابطے کے مطابق معاہدوں کی تصدیق مکمل کرائیں، عمرہ زائرین تصدیق شدہ کمپنیوں سے بکنگ کرائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے