اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کر لیا: شیخ وقاص اکرم

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی کمیٹی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کو بھیجا جائے گا، بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن لڑنے کے حوالے سے سیاسی کمیٹی کو فیصلہ کرنے کا کہا تھا۔

شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ہر آپشن پر غور کرے گی اور قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کو برقرار رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے