اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور سمیت پاکستان بھر میں پولیو مہم کا آغاز یکم ستمبر سے ہو گا

20 Aug 2025
20 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ بڑھنے پر حکومت کے انسدادِ پولیو اقدامات شروع ہو گئے۔

آئندہ ماہ ستمبر میں ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کی تیاری مکمل ہو گئی، پانچ روزہ ذیلی قومی انسداد پولیو مہم 1 سے 7 ستمبر تک جاری رہے گی، مہم میں 2 کیچ اپ ڈیز ہوں گے، جن میں رہ جانے والے بچوں کی ویکسینیشن ہو گی۔

پولیو مہم میں 2 کروڑ 87 لاکھ 16528 بچوں کی ویکسینیشن ہو گی، مہم آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، چاروں صوبوں کے 99 اضلاع میں منعقد ہو گی، 80 اضلاع میں مکمل، 19 اضلاع میں جزوی طور پر پولیو مہم کا انعقاد ہو گا۔

مہم کے دوران 2 لاکھ سے زائد فرنٹ لائن پولیو ورکرز فرائض سرانجام دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے