13 Aug 2025
(لاہور نیوز) لاہور کا سب سے بڑا قومی پرچم جیلانی پارک میں لہرا دیا گیا ہے۔
لاہور کا سب سے بڑا قومی پرچم جیلانی پارک میں لہرا دیا گیا، پرچم کشائی کی تقریب، پی ایچ اے ہیڈکوارٹر روشنیوں سے جگمگا اٹھا جبکہ تمام انڈرپاسز اور اہم شاہراوں کو سبز اور سفید برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔

