اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کلمہ چوک: یوم آزادی میوزیکل کنسرٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد متوقع

13 Aug 2025
13 Aug 2025

(لاہور نیوز) لبرٹی چوک پر میوزیکل کنسرٹ منعقد کئے جانے کے باعث شہریوں کے آمد و رفت کی وجہ سے کلمہ چوک سے لبرٹی جانے والا راستہ بلاک ہو گیا، جس کے بعد پولیس نے بیریئرز لگا کر راستہ بند کر دیا۔

بدترین ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کے احکامات پر لبرٹی گول چکر جانے کی اجازت نہیں، پیدل جانے والوں کو صرف گزرنے کی اجازت ہے۔ 

واضح رہے لاہور میں 13 اگست کی شام لبرٹی چوک پر میوزیکل کنسرٹ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بطور مہمان خصوصی شرکت کا امکان ہے، لبرٹی گول چکر پر  وزیر اعلیٰ اور صوبائی وزرا کی آمد کے پیش نظر  پولیس نے  گاڑیوں کا داخلہ بند کیا ہے۔

جشنِ آزادی کے موقع پر لبرٹی چوک میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے