اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا 5 لاکھ خاندانوں کو اپنا گھر دینے کا عزم

13 Aug 2025
13 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کا 5 لاکھ خاندانوں کو اپنا گھر دینے کا عزم، اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ مزید وسعت اختیار کرےگا، محکمہ ہاؤسنگ کی جانب سے اس ضمن میں ’اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ‘ کیلے 198 ارب 4کروڑ روپےکی سپلیمنٹری ڈیمانڈ کی گئی ہے۔

بلاسودقرضوں کیلئے 198 ارب 4 کروڑ روپےکی سپلیمنٹری ڈیمانڈ کر دی گئی، محکمہ ہاؤسنگ نے محکمہ خزانہ اور پی اینڈ ڈی بورڈ کو سمری ارسال کر دی۔ 

حکام کے مطابق رواں مالی سال میں کم بجٹ مختص ہونے کے باعث سپلیمنٹری گرانٹ مانگی گئی، او ڈی پی بلاک سے فنڈز کے اجرا کی ڈیمانڈ کی گئی ہے۔

مستحق افراد کو 15 لاکھ روپے بلاسود قرض فراہم کیا جائے گا، منصوبےکی توسیع سے لاکھوں خاندان مستفید ہوں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر پروگرام کا دائرہ کار بڑھایا جائےگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے