اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سی سی ڈی میں ڈسپلن قائم رکھنے کیلئے یونیفارم متعارف کرانے کا فیصلہ

11 Aug 2025
11 Aug 2025

(لاہور نیوز) سی سی ڈی کو ڈسپلن میں لانے کیلئے یونیفارم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ترجمان ذرائع  کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چھٹہ نے فورس کو یونیفارم نہ پہننےکی ہدایت کی تھی، یونیفارم کے بغیر کارروائی سے کرپشن و اختیارات سے تجاوز ہونے کا خدشہ تھا جس پر حکام  نے فورس کیلئے سپیشل یونیفارم کی تجویز پیش کی ہے۔

پنجاب حکومت سی سی ڈی پنجاب کیلئے یونیفارم کا انتخاب کرے گی، آسمانی نیلے رنگ کی شرٹ اور گہرےرنگ کی پتلون بطور وردی تجویز  کی گئی ہے۔

سی سی ڈی ذرائع  کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد وردی کا حتمی رنگ اور ڈیزائن سامنے لایا جائیگا، سی سی ڈی کے افسران و اہلکار یونیفارم میں کارروائی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے