اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ریلوے حکام کی نااہلی: 15 دن میں مختلف ٹرینوں کے 6 حادثات

11 Aug 2025
11 Aug 2025

(لاہور نیوز) ریلوے حکام کی جانب سے نااہلی کے سبب 15 دن میں مختلف ٹرینوں کے 6 حادثات سامنے آ گئے۔

یکم اگست اسلام آباد ایکسپریس کو کالا شاہ کاکو کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس میں 30 سے زائد مسافر زخمی ہوئے، اس کے علاوہ 2 اگست واشنگ لائن میں پاک بزنس ایکسپریس کی ایک بوگی ڈی ریل ہو گئی جبکہ 8 اگست کو فیصل آباد ڈرائی پورٹ پر مال گاڑی کی ڈیریلمنٹ سامنے آئی، 9 اگست کو چک جھمرہ میانوالی ایکسپریس کی ڈیریلمنٹ کا شکار ہوئی۔

علاوہ ازیں 10 اگست کو رحیم یار خان کے مقام پر عوام ایکسپریس حادثے کا شکار ہوئی جبکہ 11 اگست گزشتہ رات موسی پاک ایکسپریس رائیونڈ کے مقام پر 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، موسی پاک ایکسپریس رائیٹنگ میں ڈیریلمنٹ ہونے سے 2 سے3 مسافر زخمی ہوئے۔ 

واضح رہے کہ اسلام ایکسپریس حادثہ پر وزیر ریلوے حنیف عباسی نے نوٹس لیکر 7 دن میں انکوائری مکمل کرنے کے احکامات جاری کئے تھے، ریلوے ذرائع کے مطابق ریلوے ٹریک جگہ جگہ سے متاثر ہونے کے باعث ٹرینوں کے حادثات رونما ہوتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے