اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایوب کھوسہ شوبز میں کیسے آئے؟اداکار نے دلچسپ قصہ سنا دیا

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اور معروف اداکار ایوب کھوسہ نے شوبز انڈسٹری میں آنے کا دلچسپ قصہ سنا دیا۔

اداکار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ شوبزمیں کیسے آئے؟ جس کے جواب میں سینئر اداکار نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی وی میں خوبصورت لڑکیوں کو دیکھنے کیلئے جایا کرتا تھا۔

انہو ں نے کہا کہ وہاں پی ٹی وی کے جی ایم کریم بلوچ صاحب موجود تھے انہوں نے مجھ سے پوچھا یہاں کیسے آنا ہوا؟تو میں نے جواب دیا کہ میں ٹی وی گھومنے آیا ہوں، اس پر کریم بلوچ صاحب نے کہا کہ تم صرف گھومنے آئے ہو یا کوئی ڈرامہ وغیرہ بھی کرنا چاہتے ہو؟ میں نے فوری ڈرامے کی خواہش ظاہر کردی، اور پھر بلوچی ڈراموں سے میرے کیرئیر کا آغاز ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے والد چاہتے تھے کہ میں بیوروکریٹ بن جاؤں لیکن میں آرٹ میں جانے کے بعد اس فیلڈ سے واپس نہیں آسکا اور آج تک اس فیلڈ میں موجود ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے