اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا علی رضا اور انمول بلوچ شادی کرنیوالے ہیں؟ اداکار نے بتا دیا

07 Aug 2025
07 Aug 2025

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا نے اداکارہ انمول بلوچ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

علی رضا اور اداکارہ انمول بلوچ نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ایک ڈرامے میں ایک ساتھ نظر آئے۔

سکرین پر دونوں کو جوڑی کو اس قدر پسند کیا گیا ہے کہ دونوں کے درمیان شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔

اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس دوران ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ انڈسٹری میں شادی کریں گے یا نہیں؟ اس کے جواب میں علی رضا نے کہا کہ اس کا انحصار اس وقت کے حالات پرہوگا لیکن ابھی انڈسٹری میں شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں کسی کے ساتھ بھی تعلق میں نہیں ہوں، انمول میری بہت اچھی دوست ہے اور میرا انمول سے شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے