اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نامور اداکار انور علی شدید علالت کے باعث ہسپتال میں داخل

06 Aug 2025
06 Aug 2025

(لاہور نیوز) سٹیج، ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کی بیماری میں شدید علالت کے باعث اتفاق ہسپتال میں داخل ہو گئے۔

تفصیلات  کے مطابق انور علی ایک عرصہ سے شوبز انڈسٹری چھوڑ چکے ہیں، انہوں  نے سینکڑوں سٹیج ڈراموں، پی ٹی وی کے ڈراموں میں کام کیا ہے۔

65 سالہ انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں، ماضی کے اداکار انور علی جنہیں آپ نے 70، 80 اور 90 کی دہائی میں کئی ڈراموں میں مزاحیہ اداکاری کرتے دیکھا ہو گا۔

پاکستانی شائقین  نے انہیں ڈرامہ اندھیرا اجالا، ابابیل اور ہوم سویٹ ہوم میں ان کو اداکاری کرتے دیکھا، سٹیج ڈراموں میں بھی کام کرتے رہے، اب کافی عرصہ سے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ کر دین کے راستے کو اپنا چکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے