اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں امن شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہے: چیف سیکرٹری

04 Aug 2025
04 Aug 2025

(لاہور نیوز) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کہا ہے کہ صوبہ میں امن شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہے۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا یوم شہداء پولیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ میں امن و امان کی صورتحال مثالی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے تمام سرکاری ملازمین کی فلاح و بہبود کو ہمیشہ نہایت اہم سمجھا ہے۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ ڈھائی سال قبل عہدے کا چارج سنبھالا تو آئی جی ڈاکٹر عثمان انور  نے پولیس شہداء کی ویلفیئر کے اقدامات زیر التواء ہونے سے متعلق آگاہ کیا، پولیس شہداء کے اہلخانہ کیلئے کئے گئے تمام اقدامات کا کریڈٹ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو جاتا ہے۔

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا مزید کہنا تھا کہ یوم شہداء پولیس کی تقریب میں شرکت باعث اعزاز ہے، پنجاب حکومت شہداء پولیس کی ویلفیئر کے اقدامات کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے