اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آج سے 7 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی

04 Aug 2025
04 Aug 2025

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے آج سے 7 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔

موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق آج سے 7 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے، جبکہ 6 اگست کو بلوچستان میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش یا بوندا باندی کی توقع ہے۔

گزشتہ رات اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا، کراچی میں بھی رات کہیں ہلکی بارش تو کہیں بوندا باندی ہوئی۔

دوسری جانب راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے ہیں، کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے، دریائے سندھ میں کالا باغ، تونسہ، گڈو اور سکھر بیراج پر بدستور نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے