03 Aug 2025
(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ کی جانب سے چھٹی کے روز ون ویلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔
ڈولفن سکواڈ نے ملزمان کو مال روڈ، فیروز پور روڈ اور بند روڈ و دیگر شاہراہوں سے گرفتار کیا۔
گرفتار ملزمان قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
