اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عتیقہ اوڈھو کے شوہر کس بات پر ان سے ناراض ہوتے ہیں ؟سینئر اداکارہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

02 Aug 2025
02 Aug 2025

(ویب ڈیسک)شوبز کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر پاکستانی ڈرامے دیکھنے کی وجہ سے ان سے ناراض ہوتے ہیں جس کے باعث ان کی ازدواجی زندگی خطرے میں ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ ’میں ان دنوں پاکستانی ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتی ہوں،  یوں کہیں  ہفتہ بھر پاکستانی ڈرامے دیکھنے کی عادت سی ہوگئی ہے‘۔انہوں نے کہاکہ ’ میرے شوہر کے ساتھ میرا رشتہ خطرے میں ہے کیوں کہ وہ کہتے ہیں تم دن رات ہر وقت ڈرامے دیکھتی رہتی ہو، تمہارے پاس مجھ سے بات کرنے کا وقت نہیں‘۔

خیال رہے کہ عتیقہ اوڈھو کی پہلی شادی 15 برس کی عمر میں ہوئی تھی جو 10 برس چل سکی اس کے بعد انہوں نے اپنی مرضی سے دوسری شادی کی تھی مگر وہ بھی کامیاب نہ ہوسکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے