اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے جی پی فنڈ کے شرحِ منافع میں کم کر دی

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہور نیوز) حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی جی پی فنڈ پر شرح منافع میں کمی کر دی گئی، اب سرکاری ملازمین کو پچھلے سال کے مقابلے میں کم منافع ملے گا۔

مالی سال 2024-25 کیلئے شرح 12.46 فیصد مقرر کی گئی ، جی پی فنڈ میں سرکاری ملازمین کو کم منافع ملے گا،وفاقی وزارتِ خزانہ نے جی پی فنڈ کی شرحِ منافع کم کر دی، شرح کم ہونےسے ملازمین کی سالانہ آمدنی پر منفی اثر پڑے گا۔

2022-23 میں شرح 14.22 فیصد، 2023-24 میں 13.97 فیصدرہی،2024-25کیلئے 12.46 فیصد  کرنے سے  ملازمین کی آمدنی میں کمی کا خدشہ ہے۔

واضح رہے سرکاری ملازمین  نے جی پی فنڈ کی آمدن پر بہت سی توقعات وابستہ کی ہوتی ہیں جبکہ ریٹائرمنٹ یا دوران ملازمت انہیں پیسوں کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو وہ جی پی فنڈ نکلوا کر اپنی ضروریات پوری کر لیتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے