اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: سموگ کا مقابلہ کرنے کیلئے اینٹی سموگ گنز لاہور پہنچ گئیں

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ کے تداراک کیلئے اینٹی سموگ گنز خریدی گئی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے  ایکس پر پیغام دیا کہ 15 اینٹی سموگ گنز پر مشتمل دنیا کا پہلا تجربہ ڈسٹ سسپنشن سسٹم لاہور پہنچ گیا،فوگ کینن باریک پانی کی دھند کو چھڑکتی اورصاف کرنے میں مدد کرتی ہے۔

اینٹی سموگ گنز مشینیں ریئل ٹائم ایئر کوالٹی مانیٹرنگ نیٹ ورک سےمربوط ہونگی، اینٹی سموگ گنز مشینیں جہاں آلودگی بڑھے گی وہ خودکار طور پر فعال ہو جائیں گی۔

سیٹلائٹ ڈیٹا، ڈرونزپر مبنی ٹریکنگ کیساتھ منسلک ہے، ماحولیاتی نفاذ میں اہم اقدام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے