اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صرحا اصغر نے کومل عزیز کے ساتھ تنازع کی وضاحت کردی

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ صرحا اصغر نےساتھی اداکارہ کومل عزیز کے ساتھ ماضی میں پیش آنے والے تنازع پر لب کشائی کر دی۔

اداکارہ صرحا اصغر نے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنازع کومل عزیزکے برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ کے دوران پیدا ہوا جب ان کی ٹیم سے کچھ غلط فہمیاں ہو گئی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم نئی اورغیرتجربہ کار تھی جس کے باعث پیشہ ورانہ انداز میں معاملات نہ سنبھالے جا سکے لیکن مجھے بھی زیادہ صبرسے کام لینا چاہیے تھا۔

صرحا اصغر نے مزید کہا  کہ چونکہ فوٹو شوٹ مکمل نہیں ہوا تھا اس لیے انہوں نے اس کا معاوضہ بھی وصول نہیں کیا اور ساتھ ہی انہوں نے معاملے کو غلط فہمی قرار دیتے ہوئے اسے ختم شدہ باب کہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے