اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.70 قیمت فروخت : 282.20
  • یورو قیمت خرید: 327.95 قیمت فروخت : 328.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.53 قیمت فروخت : 381.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.45 قیمت فروخت : 183.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.45 قیمت فروخت : 204.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.23 قیمت فروخت : 77.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.67 قیمت فروخت : 924.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360000 دس گرام : 308600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329998 دس گرام : 282881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4092 دس گرام : 3512
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: 14 اگست کی آمد پر اردو بازار میں میلہ سج گیا

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) 14 اگست کی آمد سے قبل لاہور کے اردو بازار میں قومی پرچم، بیجز، ملبوسات و دیگر چیزوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

14اگست کے موقع پر جشن آزادی کا جنون عروج پر پہنچ گیا، اردو بازار میں میلہ سج گیا، بازار میں جھنڈے، بیجز اور ملبوسات سمیت دیگر چیزوں کی فروخت کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جبکہ شہریوں اور دکانداروں کی قیمتوں پر بحث و تکرار بھی جاری ہے۔

شہریوں کی جانب سے سامان مہنگا ہونے کی شکایت کی جانے لگی، دوسری جانب دکانداروں کا کہنا تھا کہ جشن آزادی ایسا تہوار ہے کہ ہر کوئی اس دن خوشیاں منانا چاہتا ہے، حکومت کو چاہیے کچھ روز ہمیں سڑکوں پر سٹالز لگانے دے تاکہ ہم بھی اپنے بچوں کیلئے روٹی کما سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے