اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کاصحت کے منصوبوں میں پرائیویٹ سیکٹر کو شراکت دار بنانےکا فیصلہ

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں بہتری لانے کیلئے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پرائیویٹ سیکٹر کو مختلف منصوبوں میں شراکت دار بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

لاہور میں نوازشریف میڈیکل ڈسٹرکٹ سٹی کیلئے پرائیویٹ سیکٹر سے رجوع کیا جائیگا، پنجاب حکومت 54 ارب کی لاگت سے نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ سٹی قائم کریگی، پنجاب حکومت نے رواں مالی سال میں منصوبےکیلئے صرف 6 ارب کا فنڈ مختص کیا، حکومت منصوبے کیلئے غیر ملکی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈنگ کیلئےشراکت داری کریگی۔

لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل کارڈیک انسٹیٹیوٹ پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے قائم ہو گا، نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں جدید میڈیکل یونیورسٹی پرائیویٹ سیکٹر کے اشتراک سے بنےگی، لاہور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈائیگنوسٹک لیب بھی پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے تعمیر ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے