اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا دھی رانی پروگرام، 5 ہزار اجتماعی شادیوں کا پلان تیار

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے "دھی رانی پروگرام" کے تحت اگلے مرحلے میں 5 ہزار اجتماعی شادیوں کا جامع پلان تیار کر لیا ہے۔

پنجاب حکومت رواں مالی سال 5 ہزار شادیوں کے انتظامات خود کرے گی۔ اس سلسلے میں محکمہ سوشل ویلفیئر نے5ہزاراجتماعی شادیوں کا پلان تیارکیا ہے،5 ہزار شادیوں کی تقریبات پر 52 کروڑ50 لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے، دلہا دلہن کے ملبوسات، جیولری اورہال کیلئے پنجاب حکومت اخراجات اٹھائے گی۔

پنجاب میں30 کروڑ روپے سے جگہ کی بکنگ کی جائے گی،پنجاب حکومت 18 کروڑ 50 لاکھ دلہا اور دلہن کے ملبوسات پر خرچ کرے گی،دلہنوں کیلئے 4 کروڑ روپے مالیت کی آرٹیفیشل جیولری خریدی جائے گی،ہر دلہن کو دھی رانی کارڈ کے ذریعے 1 لاکھ روپے کا جہیز پیکج بھی ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے