31 Jul 2025
(ویب ڈیسک) محکمہ بلدیات نےسیکرٹری یونین کونسل کےسروس رولز تیارکر لئے۔
سیکرٹری یونین کونسل کو نیا سروس سٹرکچر دیا جائے گا، سیکرٹری یونین کونسل کی فوری گریڈ 16 میں ترقی ہوسکے گی، سیکرٹری یونین کونسل کی خالی آسامیاں پُرکی جا سکیں گی۔
محکمہ بلدیات نے سیکرٹری یونین کونسل کے سروس سٹرکچر کے حوالے سے مطالبات منظورکر لئے۔
