31 Jul 2025
(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 5 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔
محمد سعد بن خالد کی خدمات ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کے حوالے کر دی گئیں، فرقان محمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کر دیا گیا، عاصمہ خلیل کو اے سی کلر کہار سے او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
اس کے علاوہ محمد افضل چوہدری کو اسسٹنٹ کمشنر کلرکہارتعینات کر دیا گیا، غزالہ اصغر کو اسسٹنٹ کمشنر سوہا وہ تعینات کر دیا گیا۔
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
