اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارشوں کا الرٹ جاری، لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا، لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

قصور، شیخوپورہ، جہلم ،گجرات اور سیالکوٹ میں شدید بارش متوقع ہے، ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے، لیہ میں سیلابی ریلوں سے تباہی، درجنوں دیہات زیر آب آگئے، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق ایبٹ آباد میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر نے سے 2 بچیاں دم توڑ گئیں، مون سون بارشوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 289 ہوگئی، مرنے والوں میں 136 بچے، 102 مرد،51 خواتین شامل ہیں۔

این ڈی ایم اے نے مزید بتایا کہ پنجاب میں 158، خیبر پختونخوا 64 ، سندھ میں 28 اموات ہوئیں، بلوچستان میں 20، جی بی میں 9، آزاد کشمیر 2، اسلام آباد میں 8 افراد لقمہ اجل بنے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے