اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فارسٹ گارڈز ہمارے ماحولیاتی ہیرو ہیں: وزیراعلیٰ مریم نوازشریف

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ فارسٹ گارڈز ہمارے ماحولیاتی ہیرو ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے فارسٹ رینجرز کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ فارسٹ رینجرز کا دن منانے کا مقصد جنگلات کے تحفظ کے لئے اقدامات پر عوامی شعور بیدار کرنا ہے، جنگلات کے تحفظ کے لیے رینجرز کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ جنگلات کا تحفظ قومی مفاد کا معاملہ ہے، عوام کو رینجرز سے بھرپور تعاون کرنا چاہیے، پنجاب میں فارسٹ رینجرز جنگلات کے تحفظ میں قابل قدر کردار ادا کر رہے ہیں، قدرتی وسائل کے تحفظ میں رینجرز کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ماحولیاتی توازن کی بحالی میں فارسٹ رینجرز کا کردار انتہائی اہم ہے، رینجرز کی تربیت اور کارکردگی میں مزید بہتری پنجاب حکومت کا عزم ہے،حکومتِ پنجاب، عوام اور رینجرز مل کر سرسبز پاکستان کے لیے کوشاں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے