اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

این اے 129 ضمنی الیکشن: مسلم لیگ ن نے ٹکٹ کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

30 Jul 2025
30 Jul 2025

(لاہور نیوز) صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔

 امیدواران پارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے درخواستیں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ پر جمع کروا سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 129 میں ضمنی الیکشن کا میدان 18 ستمبر 2025 کو سجے گا، اس ضمن میں 6 اگست تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی میاں اظہر کے انتقال کے باعث یہ نشست خالی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے