اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے ڈراما اوقات پر عملدرآمد کی ہدایات کر دیں

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے ڈراما اوقات پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

شہر کے تھیٹر ہالز کی ڈراما اوقات پر پابندی نہ کرنے کی متعدد شکایات پنجاب کونسل آف دی آرٹس کو موصول ہوئیں۔

تمام تھیٹرز کو پنجاب کونسل آف دی آرٹس  نے ڈراما اوقات پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایات جاری کر دیں، جس تھیٹر کی شکایت ملی اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تھیٹر ہالز میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، شکایات موصول ہوئیں کہ دور دراز کے تھیٹرز رات ایک بجے کیمرے بند کرکے بھی ڈراما نمائش پذیر کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے