اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام''بلاسود قرضوں کی فراہمی کا حجم بڑھا دیا گیا

27 Jul 2025
27 Jul 2025

(لاہور نیوز) اپنی چھت اپنا گھر پروگرام بلاسود قرضوں کی فراہمی کا حجم بڑھا دیا گیا۔

سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، ڈی جی پھاٹا، سکندر ذیشان  نے پروگرام میں ابتک کی پیشرفت بارے بریفنگ دی، جس میں کہا گیا کہ بریفنگ میں بتایاگیا کہ صوبہ میں ابتک مجموعی 60ہزار سے زائد خاندانوں کوقرضہ جات فراہم کیےجا چکے۔

سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کے مطابق اپنی چھت اپناگھرپروگرام کےتحت15لاکھ درخواستیں موصول ہو چکیں، سال 2024-25 میں قرضہ جات کی فراہمی کا ٹارگٹ 47ہزار تھا، 4000اضافی خاندانوں کو قرضہ جات فراہم کیے گئے۔

 ان کا کہنا تھا کہ سال 2024-25 میں 51ہزارسے زائد خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے قرض فراہم کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بلاتفریق قرضہ جات کی فراہمی جاری ہے، عوام کا مثبت ردعمل پروگرام کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

نورالامین مینگل نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پرلوگوں کو ان کے تعمیر شدہ گھروں پر جا کر ملا، نئے مکان مالکان کے چہروں پر خوشی دیدنی اور اطمینان واضح تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے