اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کیپٹن محمد سرور شہیدؒ کو خراجِ عقیدت

27 Jul 2025
27 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیپٹن محمد سرور شہیدؒ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ  پہلا نشانِ حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن سرور شہیدؒ پاکستان کے لئے جرات اور شجاعت کی علامت ہیں، 27 جولائی 1948 کو کیپٹن محمد سرور کی شہادت قوم کی حیات ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیپٹن سرور شہیدؒ نے ثابت کیا کہ وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے اور دفاع وطن عبادت سے کم نہیں، قوم اپنے عظیم شہداء کو کبھی فراموش نہیں کرے گی، کیپٹن محمد سرور سمیت ہر شہید کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے